ہر رات عبادت میں گزارنے کا نسخہ :
haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat
 haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat

دعا کی فضیلت .

جو شخص روزانہ رات کو یہ دعا 3 مرتبہ پڑھ لے گا تو اس نے 
گویا شب قدر کو پالیا لٰہزا روزانہ رات کو اس دعا کو پڑھنے کی 
عادت بنا لیں 

اس دعا کا ترجمہ 
یعنی خداے حلیم و کریم کے سوا کوٸی عبادت کے لاٸِق نہیں 
اللہ عزوجل پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا 
پروردگار ہے