مولانا حاجی عمران عطاری کا مدنی پھول

Islamic-Burqa-Islam-and-Hijab-Parda-Aurat-ke-liye-Zaruri-Save-woman-girl-in-hijab
Islamic-Burqa-Islam-and-Hijab-Parda-Aurat-ke-liye-Zaruri-Save-woman-girl-in-hijab

 میٹھاٸی کھلی ہوتی ہے نا تو اس پر مکھی بیٹھتی ہے یہ آپ کو بھی اندزہ ہوگا کوٸی میٹھاٸی کھلی رکھ دیں تو بار بار مکھی اس میٹھاٸی پر بیٹھی گی آپ بار بار مکھی کو اس پر سے  ہٹاٸیں گیٸں تو وہ بار بار مکھی اس میٹھاٸی پر آٸی گی

  آپ کب تک اس مکھی کو ہٹاٸیں گٸیں آپ تھک جاٸیں گے 

 آپ مکھی کی براٸی کرو گے مکھی ایسی ہے مکھی ویسی ہے بھاٸی مکھی ایسی ہی ہے ہر مکھی کہاں اس میٹھاٸی پر بیٹھ رہی ہے ایک اور مکھی ہے جو کسی اور جگہ میں بیٹھ رہی ہے وہ پھولوں پر بیٹھ رہی مگر یہ مکھی ہے جو اس میٹھاٸی پر بیٹھ رہی ہے ,

 اب آپ کو لگتا ہے کہ یہ مکھی گندگی کر رہی ہے اگر آپ میٹھاٸی کو یا کوٸی بھی چیز کو دھول مٹی سے بچانا چاہتے ہیں تو آپ کو اس چیز کو Cover کرنا ہوگا ڈھانپنا ہو چھوپنا ہو تب جاکر وہ چیز میٹھاٸی ہے یا کچھ اور  گندگی سے دھول مٹی سے بچےگی

  اب آپ آرام سے بیٹھ جاٸے گے 

 اسی طرح عورت کے لیے بھی پردہ ہے وہ اپنے جسم کو اپنے بالوں کو سر  سے لے کر پاٶں تک خود کو ڈھانپنا چھوپنا Cover  ضروری ہے 

  جب عورت برقع پہنتی ہے تو وہ محفوظ ہو جاۓ گی اور تحفظ میں آجاۓ گی اللہﷻ نے چاہا تو اب لوگوں کی گندی میلی نظروں سے محفوظ رہے گی 

  

تو دعوت اسلامی الحمد اللہ پردے کے بارے ذہن دیتی ہے 

پردہ تو اسلام میں ہے  

جس طرح موت کا پتا ہے وہ تو آنی ہی ہے پر پھر بھی موت کا بیان اثر کرتا ہے 

پتا ہے نماز فرض لیکں پھر بھی نماز کا بیان اثر کرتا ہے 

اسی طرح عورت کو پتا ہے پردہ ہےہی میرے لیے 

مرد کےلیے پردہ تو نہیں آیا ہے 

پردے کا بیان کرنا اثر کرتا ہے 

  اور باپردہ اسلامی بہن جب وہ دیکھتی ہے کہ یہ بھی پردے میں ہے  برقع میں اپنے آپ Cover کرکے چلتی تو اس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ یہ بھی اسی معاشرے کا حصہ اس نے بھی پردہ کیا ہوا ہے برقع پہن کر چل رہی ہے 

 تو دعوت اسلامی کے اندر پردہ فخر محسوس کیا جاتا ہے کہ ہمیں باپردہ بنایا گیا ہے