یہ درود شفا۶ ہے موت کے سوا ہر مرض میں مفید ہے 

darood sharif darood shifa shifa e amraz
darood sharif darood shifa shifa e amraz

 با وضو ہو کر اس درود پاک کو لکھ کر مریض کو دیں 

 مریض اس لکھۓ ہوۓ درود پاک زبان سے چاٹے یا گھول کر پلا 

 دیں شفا ہونے تک یہ عمل برابر کرتے رہیں اللہ کے حکم 

 موت کے سوا ہر مرض کو مفید ہے  ( کتاب مدنی پنج سورہ صفہ 180 )

 اس درود پاک کو یاد بھی کر لیں ہر دعا میں یہ درود شفا ضرور پڑھا کریں انشا۶اللہ  اللہ پاک اس درود کی برکت سے کرم کرے گا اللہ تمام مسلمانوں کو شفا عطا فرماٸیں آمین