Depressioin Treatment :

مغربی ممالک میں مایوسی ( Depression ) کا مرض بہت زیادہ ہوتا جا رہی ہے 

دماغ فیل ہے کام کرنے سے پاگل خانوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے

نفسیاتی امراض کے ماہرین کے یہاں مریضوں کا تاتنا بندھا رہتا ہے جرمی کے ڈپلومہ ہولڈر پاکستانی فزیوتھراپسٹ کا کہنا ہے 

کہ .

Depression-Treatment
Depression-Treatment 

جرمی میں ایک سیمینار ہوا جس کا موضوع تھا مایوسی ( Depression ) کا علاج ادویات کے علاو اور کن کن طریقوں

سے ممکن ہیں 

ایک ڈاکڑ نےاپنے مقالے یعنی اپنے بیان خطاب کرتے ہوۓ ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوۓ کہا کہ میں نے ( Depression )

ڈپریشن کے چند مریضوں کو روزانہ پانچ بار منہ دھلاۓ کچھ عرصے بعد ان کی بیماری کم ہوگٸ پھر ایسے ہی مریضوں کے دوسرے گروپ کے روزانہ  پانچ بار  ہاتھ , منہ , اور پاٶں دھلواۓ

تو مریض میں بہت افاقہ ہوا ( یعنی کمی آٸی ) یہی ڈاکڑ اپنے مقالے میں خطاب کے آخر میں اعتراف کرتا ہے 

کہ مسلمانوں میں مایوسی ( Depression ) کا مرض کم پایا جاتا ہے کیونکہ مسلمان دن میں کٸ مرتبہ ہاتھ , منہ , پاٶں 

دھوتے ہیں ( یعنی  وضو کرتٸں ہیں )  سبحان اللہ 

( کتاب  وضو اور ساٸنس صفہ نمبر 2 )



 ہم نے ساٸنس کو دیکھ  کر نہیں چلنا 

 

بلکہ ہم نے اللہ اور اس کے پیارے رسول ﷺ احکامات مانتے ہوۓ عمل کرنا ہے 


صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین جو بھی سنت مبارکہ پتہ چلتی 

یا خود دیکھتے جو بھی عمل حضور پاک ﷺ کرتے ہوۓ دیکھتے  ہیں وہی عمل  صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین فرماتے 


ہمیں چاہیے کہ حضور پاک کی تمام سنتوں عمل کرنے کی کوشش کریں


اللہ پاک ہم سب کو سنتوں پر چلنے کی توفیق دے آمین