مولانا حاجی عمران عطاری بیان فرماتے ہوۓ

Donation-Dawatislami-Sadaqah-And-Zakat-Give-To-Dawatislami
Donation-Dawatislami-Sadaqah-And-Zakat-Give-To-Dawatislami

 تمام حاضریں ناظریں اور تمام سوشل میڈیا والوں کو مخاطب کرتے ہوۓ فرماتے ہیں کہ آپ بتاٸیں ایک علاقہ یا محلے کی ( مسجد )  بیغر چندےDonation کے نہیں چلا سکتےجمعہ کے دن جھولی پہلی صف سے لے کر آخری صف تک جھولی لےکر پھری جاتی ہے جمعہ کے بعد ایک کونے میں مسجد کی کمیٹی کے چند لوگ بیٹھ کر 5 روپے والا سکہ 10 روپے والا نوٹ گنتیں ہوۓ نظر آتے ہیں پورا مہینہ چندہ کیا جاتا ہے  تب جا کر بامشکل موأذن امام مسجد خادم کی تنخواہ نکلتے ہیں پھر گیس کا بجلی پانی کا بل بھرنے میں کامیاب ہوتے ہو یہ ایک مسجد چلانے کے لیے کمیٹی کے پسنے نکل آتے ہے .  آپ کا کیا خیال ہے اتنی بڑی ( دعوت اسلامی ) کو چلانے کے لیے کتنا بڑا چندہ کرنا پڑتا ہے اگر دعوت اسلامی روز کی 2 دو مسجدیں بناتی ہے ہمارے روز کے مدراستہ المدینہ جامعات المدینہ بن رہے ہوتیں ہیں یہ سارے کیسے بن رہے ہوتیں ہیں یہ صرف پاکستان کی بات نہیں ہے ساٶتھ افریقہ(south africa )  میں50 سے زاہد مدنی مراکز ہے ہونگ کونگ( hong kong ) میں 10 مراکز ہیں Uk میں جاٸیں تو 40 , 50 مراکز ہے آے دن چرچ خریدے جاتے ہیں آے دن جگہ خریدی جاتی ہے  Uk میں ہزاروں بچے دعوت 

اسلامی کے مدرسے میں پڑھتے ہیں 

دنیا میں بہت سارے ملکوں میں دعوت اسلامی مدرسوں سے    عالماں فارغ ہوۓ ہیں یعنی درسے نظامی کورس پورا کے          عالم بن رہے ہیں 

اس کو آپ کیا کہیں گے کیا کر رہی ہے دعوت اسلامی

 زرا سوچے

یہ سارے کام ایک افرادی قوت مانگتے ہیں یعنی خود تو نہیں ہو جاۓ گا

اس کے لیے عاشقان رسول ﷺ چاہیے ہونگے جو ہمیں اپنا وقت دیں  کے ہم کام کریں گیٸں ساتھ ساتھ سرمایا چاہیے گاڑی کے لیے پٹرول نہ ہو تو گاڑی چلے گی کہاں سے  گاڑی کے لیے پٹرول ڈیزل  ایندھن ہوگا تو گاڑی چلے گی اس طرح دعوت اسلامی کو چلنے کے لیے بھی چندے Donations کی ضرورت ہے جتنا زیادہ ہو گا چندہ Donations اتنا تیزی سے کام کرے گی دعوت اسلامی  

نبمر1 پہلے اپنی جیب سے دیں جو اللہ نے آپ کو توفیق دی ہے 

حاجی عمران بھاٸی فرماتے ہیں کے میں خود اپنا ایک یونٹ 10,000 روپے جمع کر آیا ہوں حاجی صاحب فرماتے ہیں  میری درخوست یہ ہے ہر اسلامی بھاٸی اسلامی بہں سے کہ آپ نے 1 یونٹ  2 یونٹ 12 یونٹ آدھ یونٹ 25%  12%  یونٹ کا دعوت اسلامی کے اس اہم کام میں دینا ضرور ہے خود بھی دیں اور دوسروں کو بھی اسکی دعوت دیں