قرب مصطفٰی ﷺ تو یہ درود پاک پڑھے :
haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat
 haftawar darood shareef by dawateislami & darood shareef ki fazilat


ایک دن ایک شخص آیا تو حضور پاک ﷺ نے اسے اپنے اور حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے درمیان بٹھا لیا 
اس سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنھم کو بڑا تعجب ہوا 
کہ یہ کون ذی مرتبہ ہے جب وہ چلا گیا تو
    سرکار ﷺ نے فرمایا .
جب یہ مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے

( القول البدیع ص ١٢٥ )

( یعنی جو اوپر دیا ہو درود پاک یہ والا پڑھتے تھے )