کباب سموسے طبیبوں کی نظر میں ؟

health care tips Simple health tips
health care tips Simple health tips 

طبیبوں کا کہنا ہے کہ جب تیل میں تلی ہوٸی چیزیں مثال کے طور پر  کباب ، سموسے ، پکوڑے ، شامی کباب ، مچھلی ، مرغی وغیرہ کی تلی ہوٸی بوٹیاں ،  پوریاں ، کچوریاں ، پزے ، پراٹھے انڈاے آملیٹ وغیرہ وغیرہ . 

ہم خوب مزے لے لے کر کھاتے ہیں مگر بے ضرر نظر آنے والی خستہ اور کراری غذاٶں کا غیر محتاط استعمال اپنے اندر کیسے

کیسے مہلک امراض لیے ہوۓ ہے اس کا شاذ و نادر  ہی کسی کو علم ہوتا ہے کے تلنے کے لیے جب تیل کو خوب گرم کیا جاتا ہے 

طبی تحقیقات کے مطابق اس تیل کے اندر کٸی ناخوشگوار اور  نقصان دہ مادے پیدا ہوتے ہیں تلنے کیلۓ جو چیز ڈالی جاتی ہے 

وہ بھی نمی چھوڑتی ہے جس کے سبب تیل مشتعل ہو کر چٹاخ چٹاخ کا شور مچانے لگتا ہے جو کے اس تیل کے کیمیاٸی اجزا کی توڑ پھوڑ کی علامت ہے اور اس کے سبب غذاٸی اجزا  اور وٹا منز تباہ ہو جاتے ہیں .

آپ اندازہ ہو گا معدے کے مختلف امراض کا شیکار ہر کوٸی نظر آتا ہے