ایک شخص جو بہت بیمار تھا ذندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا تھا اور اس کے چار بیٹے تھے جو سب سے چھوٹا بیٹا تھا اس نے دوسرے تین بھائیوں کو بلایا اور ایک عجیب فیصلہ ان کے سامنے رکھا تھا دیکھو ذندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں انہیں خدمت کی ضرورت ہے فیصلہ یہ ہے کہ اگر باپ کی خدمت میں کروں تو مجھےوراثت میں سے حصہ نہیں گا اور اگر باپ کی تم خدمت کرو گے تو تمہیں حصہ نہیں ملے گا ۔
فیصلہ تمھارا کیا فیصلہ ہوا بیان پورا سنے آپ کو بھی سنے اور دوسروں تک بھی پہچََے

walid-ki-shan-walid-ki-khidmat-walid-ki-khidmat-ka-sila-baap-ki-khidmat-baap-ki-khidmat-ka-inaam
walid-ki-shan-walid-ki-khidmat-walid-ki-khidmat-ka-sila-baap-ki-khidmat-baap-ki-khidmat-ka-inaam